کرگل وجے دیوس : وزیر اعطم مودی دراس پہنچے ، مہلوک فوجی اہلکاروں کو خراج پیش کیا

کرگل؛27جولائی

کرگل وجے دیوس کی برسی کے موقعہ پر وزیر اعظم نریندر مودی جمعہ کی صبح دراس پہنچے جس دوران انہوں نے وار میموریل میں پہنچ کر کرگل جنگ میں مارے گئے فوجی اہلکاروں کو خراج پیش کیا

وزیر اعظم مودی کے ہمراہ فوجی سربراہ جنرل اوپیندر دیودی ، لداخ کے لیفٹنت گورنر اور فوج و سیول انتظامیہ کے دیگر افسران بھی موجود تھے

Comments are closed.