کاکا پورہ پلوامہ میں مسلح تصادم جاری

پلوامہ، 03 جون

پلوامہ ضلع کے نہامہ کاکاپورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے درمیان جھڑپ جاری ہے

پولیس نے بتایا کہ نہامہ، پلوامہ میں اس وقت جھڑپ شروع ہوئی جب سیکورٹی فورسز نے علاقے میں ملی ٹنٹوں کی موجودگی کی اطلاعات پر تلاشی مہم شروع کی۔

کشمیر پولیس زون نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا”ضلع #پلوامہ کے علاقے نہامہ میں انکاؤنٹر شروع ہوا ہے۔ پولیس اور سیکورٹی فورسز کام پر ہیں۔

مزید تفصیلات کا انتظار

Comments are closed.