کانگریس نیشنل کانفرنس پری پول الائینس:51 سیٹوں پر این سی اور 32 پر کانگریس کے امیدوار لڑیں گے

سری نگر، 26 اگست

نیشنل کانفرنس اور کانگریس نے آخر کار قبل از انتخابات اتحاد کیا ہے

اس پری پول الائنس میں نیشنل کانفرنس51 سیٹوں سے امیدوار کھڑے کرے گی جبکہ انڈین نیشنل کانگریس32 سیٹوں پر الیکشن لڑے گی

یہ اعلان دونوں پارٹیوں کے لیڈران نے طویل میٹنگ کے بعد پریس کانفرنس کے دوران کیا

تاہم، انہوں نے کہا کہ 32 سیٹوں میں سے، کانگریس دو سیٹیں چھوڑے گی، ایک ایک سی پی آئی (ایم) اور پینتھرس پارٹی کو دی گئی

Comments are closed.