ڈوڈ ہ میں وی ڈی سی ممبر کی پُر اسرار حالت میں موت
جموں /05جنوری / ٹی آئی نیوز
ڈوڈہ مضافات میں ولیج ڈیفنس گارڈ پُر اسر ار طو رپر گولی لگنے سے مردہ پایا گیا ۔
پولیس کے ایک سنیئر آفیسر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بلونت سنگھ نامی وی ڈی جی، کھرنگل، گندوہ کے رہنے والے پراسرار طور پر مردہ پائے گئے۔
انہوں نے بتایا کہ جائے واردات پر اس کی رائفل 303بھی موقع سے ملی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے تحقیقات بڑے پیمانے پر شروع کردی ہے ۔
Comments are closed.