ڈوڈہ جھڑپ : فوجی کیپٹن از جاں ، آپریشن جاری

ڈوڈہ /14اگست / ٹی آئی نیوز

ڈوڈہ کے آثار جنگلات میںجاری مسلح تصادم آرائی کے دوران ایک فوجی کیپٹن از جاں ہو گیا ہے جبکہ ایک ملی ٹنٹ زخمی ہو گیا ۔ جھڑپ کے مقام پر M4رائفل برآمد کر لی گئی ہے ۔

پولیس کے مطابق مسلح تصادم آرائی کے دوران ایک فوجی آفسر زخمی ہو گیا تھا جس کو اگرچہ علاج کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے دم توڑ بیٹھا ۔

Comments are closed.