
ڈوڈہ جنگلات میں فوج و فورسز اور ملی ٹنٹوں کے مابین تصادم آرائی شروع
جموں، 09 جولائی
ڈوڈہ ضلع کے بالائی علاقوں میں گولی گڈی جنگلات میں ملی ٹنٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم شروع ہوا۔
دفاعی ذرائع نے بتایا کہ پولیس اور فوج کی مشترکہ ٹیم نے محاصرے اور تلاشی کے دوران چھپے ہوئے عسکریت پسندوں سے رابطہ قائم کیا جس کے نتیجے میں گولی باری ہوئی۔
رپورٹ درج ہونے تک دونوں طرف سے وقفے وقفے سے فائرنگ کا سلسلہ جاری تھا۔
Comments are closed.