ڈلگیٹ سرینگر میں سیڑھیوں سے گر کر ایس ایس بی کا افسر زخمی ، اسپتال میں زیر علاج
سرینگر /22جنوری / ٹی آئی نیوز
سرینگر کے ڈلگیٹ علاقے میں مبینہ طور پر سیڑھیوں سے گرنے کے بعد سشستر سیما بال کا افسر شدید زخمی ہو گیا۔
حکام نے بتایا کہ 13بٹالین ایس ایس بی سے وابستہ ایک افسر جس کی شناخت (اے ایس آئی )اشوک شرما کے طور پر ہوئی ہے،سیڑھیوں سے گرنے کے بعد بے ہوش ہو گیا جس کے بعد اس کو علاج کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا
اسپتال کے حکام نے تصدیق کی کہ اہلکار زیر علاج ہے اور اس کی حالت مستحکم ہے
Comments are closed.