ڈاکٹر پون کوتوال لیفٹنٹ گورنر لداخ کے نئے مشیرتعینات
سری نگر، 02 جون
حکومت ہند نے جمعہ کو AGMUT کیڈر کے دو آئی اے ایس افسران کے تبادلے اور تقرریوں کا فوری اثر سے حکم دیا۔
اس ضمن میں جاری کردی ایک حکمنامہ کے مطابق امنگ نرولا کو لداخ سے دہلی منتقل کر دیا گیا ہے، جب کہ ڈاکٹر پون کوتوال کو لیفٹیننٹ گورنر لداخ کے مشیر کے طور پر تعینات کیا گیا ہے
Comments are closed.