ڈاکٹر بلال محی الدین نے ڈپیٹی کمشنر سرینگر کا عہدہ سنبھالا
سرینگر /08جنوری / ٹی آئی نیوز
ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ ( آئی اے ایس ) نے سوموار کی صبح با ضابطہ طو رپر ڈپیٹی کمشنر سرینگر کا عہدہ سنبھالا
اس موقعہ پر انہوں نے سابق ضلع ترقیاتی کمشنر محمد اعجاز اسد سے چارج حاصل کر لیا ۔ عہدہ سنبھالنے پر ان کا والہانہ استقبال کیا گیا اور ملازمین نے انہیں گرم جوشی سے خیر مقدم کیا
عہدہ سنبھالنے کے بعد ڈاکٹر بلال محی الدین نے ضلع انتظامیہ کے افسران سے ایک تعارفی میٹنگ بھی کی
Comments are closed.