ڈانگری راجوی حملہ : ایک اور زخمی اسپتال میں دم توڑ بیٹھا ، ہلاکتوں کی تعداد 7تک پہنچ گئی

سرینگر /08جنوری / ٹی آئی نیوز

راجوری کے ڈانگری علاقے میںہوئے حملے میںمرنے والوں کی تعداد سات تک پہنچ گئی ہے ۔ معلوم ہوا ہے کہ ایک اور زخمی شہری اسپتال میں زندگی کی جنگ ہار گیا ۔
حکام کے مطابق 20سال کا پرنس شرما نامی نوجوان جو اسپتال میں زیر علاج تھا اتوار کی صبح زندگی کی جنگ گورئمنٹ میڈیکل کالج جموں میں ہار بیٹھا ۔

Comments are closed.