ڈائریکٹر سکول ایجوکیشن کشمیر نے کوچنگ ، ٹیوشن کے لئے مستحق طلبأ سے درخواستیں طلب کیں

سرینگر: ڈائریکٹر سکو ل ایجوکیشن کشمیر نے خطِ افلاس سے نیچے گذر بسر کرنے والے یتیموں اور جسمانی طور ناخیز طلبأ کے علاوہ دیگر زمرو ں سے تعلق رکھنے والے طلبأ سے 2018-19کے تحت10فیصد محکمانہ کوٹا سے پرائیوٹ رجسٹرڈ کوچنگ مراکز میں مفت کوچنگ/ٹیوشن کے لئے درخواستیں طلب کی ہیں۔
ناظم تعلیم نے ایک بیان میں مستحق طلبأ سے کہا ہے کہ وہ اس مفت سہولیت سے استفادہ کریں۔

Comments are closed.