سرینگر/10مارچ: چیف جوڈیشل مجسٹریٹ سرینگر نے مبینہ طور پر عصمت ریزی میں ملوث ایک نوجوان کی ضمانت کو مسترد کیا۔کے این ٹی کے مطابق چیف جوڈیشل مجسٹریٹ سرینگر گوہر مجید دلال کی عدالت میں صورہ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان انیب شوکت کے مبینہ طور پر عصمت ریزی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،جس کتے دوران چیف جوڈیشل مجسٹریٹ سرینگر نے ضمانتی درخواست کو مسترد کیا۔ پولیس نے اس سلسلے میں پہلے ایک کیس زیر نمبر13/2020زیر دفعات366,376 اور506کے تحت کیس درج کیا۔ملزم پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے ایک لرکی جو کہ معدے کے درد میں مبتلا تھی کو علاج کے غرض اس کی عصمت ریزی کی اور اس دوران کچھ ویڈیوں بھی اتاری اور مذخورہ لرکی کو بلیک میل کیا کہ اگر انہوں نے واقعے سے متعلق زبان کھولی تو یہ ویڈیو وائرل ریں گے۔
(کے این ٹی)
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.