سری نگر: جموں وکشمیر وقف بورڈ کے چیئرمین خورشید احمد گنائی نے عید میلاد النّبی ﷺ کے موقعہ پر ریاستی عوام کو مبارک باد دیتے ہوئے اُمید ظاہر کی ہے کہ یہ مبارک دِن ریاست میں امن و خوشحالی کا پیغام لے کر آئے گا۔
اپنے ایک پیغام میں خورشید احمد گنائی نے کہا ہے کہ اِسلام ہمیں رواداری ، بھائی چارے اور نرم دلی کا درس دیتا ہے ۔انہوں نے ریاستی عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لئے دعا کی ہے۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.