چتر گل شانگس اننت ناگ میں پرانی زنگ آلود شل بر آمد ، بعد میں ناکارہ بنائی گئی

سرینگر /04جنوری / ٹی آئی نیوز

جنوبی ضلع اننت ناگ کے شانگس چتر گل علاقے میں پرانی زنگ آلودہ شل بر آمد کرنے کے بعد اس کو ناکارہ بنایا گیا ۔
پولیس کے مطابق چترگل سنگلن چتر گل شانگس علاقے میں ایک پرانی زنگ آلودہ شل بر آمد ہوئی جس کے بعد پولیس کیءٹیم وہاں پہنچ گئی جنہوں نے بم ڈسپوزل اسکارڈ کو طلب کر لیا اور انہوں نے شل کو ناکارہ بنایا

Comments are closed.