پٹنی ٹاپ جنگلات میں مسلح تصادم آرائی شروع

جموں/13 اگست

ڈوڈہ ضلع کے پٹنی ٹاپ اکار جنگلات میں جنگجوؤں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان مسلح جھڑپ شروع ہوئی ہے

ایکس پر ایک پوسٹ میں فوج کی وائٹ نائٹ کور نے لکھا”مخصوص انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر فوج اور جموں کشمیر پولیسکا ایک مشترکہ آپریشن پٹنی ٹاپ کے قریب اکار جنگل میں شروع کیا گیا تھا۔

انہوں نے لکھا”دہشت گردوں سے رابطہ قائم ہو گیا ہے اور کارروائیاں جاری ہیں_”

Comments are closed.