پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تخفیف جاری
پٹرول میں 14 پیسے اور ڈیزل میں 10 پیسے کم
تیل کی قیمتوں میں کٹوتی جاری ہے۔ منگل کو بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں گراوٹ دیکھی گئی۔ دلی میں پٹرول کی قیمت میں 14 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 9 پیسے کی تخفیف کی گئی ہے۔دلی میں اب پٹرول کی قیمت 78.42 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 73.07 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ ممبئی میں پٹرول 83.92 روپئے فی لیٹر ہے۔
Comments are closed.