پونچھ میں 2.5کلو گرام ہیرون ضبط / پولیس

سرینگر /10جنوری / ٹی آئی نیوز

جموں کشمیر پولیس اور فوج نے ایک مشتر کہ کارروائی کے دوران 2کلو 500گرام ہیرون بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔

۔ پولیس نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ایک مصدقہ اطلاع ملنے کے بعد فوج نے پولیس کے ساتھ مل کر پونچھ ضلع کے دیگوار تروان علاقے میں مشترکہ تلاشی آپریشن شروع کیا جس دوران 2.5 کلو گرام ہیروئن برآمد کی۔

انہوں نے کہا کہ اس معاملے میں کیس درج کرلی گئی ہے اور تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے

Comments are closed.