پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب کے پی آئی اےتحریر کردہ غبارہ برآمد

سرینگر، یکم جنوری

پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے ساتھ PIA (پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز) کا نشان زدہ غبارہ برآمد ہوا،

پولیس نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ فوج نے مینڈھر کے ٹین منکوٹ میں یہ غبارہ برآمد کیا ہے

انہوں نے کہا کہ معاملے کی تحقیقت شروع کرد ی گئی ہے

Comments are closed.