پونچھ میں کنٹرول لائن کے ساتھ بارودی سرنگ دھماکے میں فوجی زخمی

جموں/4 فروری / ٹی آئی نیوز

پونچھ ضلع کے کیرنی سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کے ساتھ بارودی سرنگ دھماکے میں ایک فوجی زخمی ہوا

پولیس کے مطابق فوجی اہلکار کی شناخت اے راوت کے طور پر ہوئی، جسے فوری طور پر ا±دھم پور میں فوج کے کمانڈ اسپتال میں لے جایا گیا۔

Comments are closed.