پونچھ میں فوج پر گھات لگا کر حملہ کے بعد تصادم آرائی شروع، دو اہلکار زخمی
پونچھ، 22 دسمب
پونچھ کے سورنکوٹ کے بفیاز علاقے میں جمعرات کو ملی ٹنٹوں کی جانب سے فوجی پارٹی پر حملہ کے بعد مسلح تصادم آرائی شروع ہوئی ہے .ابتدائی فائرنگ میں دو فوجی زخمی ہوئے ہیں ۔
ذرائع نے بتایا کہ جنگجوؤں نے علاقے میں فوج پر گھات لگا کر حملہ کیا جس کے بعد علاقے میں جھڑپ شروع ہوئی
ابتدائی رپورٹس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں دو فوجی اہلکار زخمی ہو گئے
اس دوران فوج اور پولیس کی کمک علاقے میں پہنچ گئی ہے اور آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں جھڑپ جاری ہے
Comments are closed.