پونچھ میں ایل پی جی سلنڈر پھٹنے سے ماں بیٹا جھلس کر لقمہ اجل ، کئی مویشی بھی از جاں
پونچھ /24نومبر
پونچھ ضلع کے چندی مرگ علاقے میں رہائشی مکان کے اندر ایل پی جی سلنڈر میں آگ لگنے کے بعد وہ پھٹنے سے ماں بیٹا لقمہ اجل بن گیا جبکہ وقت خاندان کے تین دیگر افراد بال بال بچ گئے۔
پولیس کے مطابق خاتون کی شناخت حمیدہ بیگم اور اس کے بیٹے کی شناخت چار سالہ عاقب احمد کے بطور ہوئی ہے جو جھلس کر لقمہ اجل بن گئے
انہوں نے کہا کہ اس واقعے میں کم از کم ایک درجن مویشی بھی مارے گئے
Comments are closed.