پونچھ میں اسلحہ و گولہ بارود ضبط پولیس
پونچھ ؛25جنوری
سیکورٹی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ جموں کے پونچھ ضلع میں ایک مشتر کہ کارورائی میں بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود ضبط کیا گیا ہے
انہوں نے بتایا کہ فوج ، سی آر پی ایف اور پولیس نے کالیہ ٹاپ کے نزدیک ایک تلاشی آپریشن میں دو اے کے 47رایفلیں،تین اے کے میگزین اور دیگر اسلحہ بر آمد کر لیا گیا
انہوں نے بتایا کہ واقعہ کی نسبت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کر دی گئی ہے
Comments are closed.