پونچھ حملہ : این آئی اے ٹیم نے جائے واردات کا دورہ کرکے جائزہ لیا
سرینگر /21اپریل / ٹی آئی نیوز
پونچھ کے مینڈھر علاقے میں ملی ٹنٹ حملے میں پانچ فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کی ٹیم نے جائے واردات کا واقعہ کرکے وہاں معائنہ کیا
ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے کی ایک ٹیم نے جائے وقوعہ پر تحقیقات کی اور وہاں سے کچھ اہم نمونے بھی حاصل کئے گئے
Comments are closed.