پونچھ اسپتال کے نزدیک کم شدتی دھماکے جیسی آواز سنی گئی،تحقیقات شروع
سرینگر/27 مارچ
جموں کے پونچھ میں ایک اسپتال کے قریب ایک کم شدت کے دھماکے جیسی آواز سنی گئی۔
پولیس نے بتایا کہ اس معاملے میں تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں تاکہ مواد کی صحیح نوعیت کا پتہ لگایا جا سکے
انہوں نے مزید کہا کہ اس واقعے میں کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
Comments are closed.