پونچھ:دراندازی کی کوشش ناکام،فوجی اہلکار زخمی
جموں، 24 جون:
پونچھ ضلع میں لائن آف کنٹرول کو عبور کرنے کی کوشش کرنے والے عسکریت پسندوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں فوجی اہلکار زخمی ہو گیا
حکام نے بتایا کہ یہ تصادم جمعہ کی رات دیر گئے گلپور سیکٹر کے فارورڈ رینجر نالہ کے علاقے میں ہوا جب وہاں تعینات فوجیوں نے کم از کم تین بھاری ہتھیاروں سے لیس ملی ٹنٹوں کو گھنے پودوں اور تاریکی کی آڑ میں اس پار گھسنے کی کوشش کرتے ہوئے دیکھا۔
مختصر فائرنگ میں ایک فوجی زخمی ہوا اور ملی ٹبٹ قریبی گھنے جنگل میں گھسنے میں کامیاب ہوگئے۔
جنگلات میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن جاری ہے
Comments are closed.