اوھمپور :ضلع پنچایت الیکشن افسر اودھمپور رویندر کمار کی نگرانی میں پنچایتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لئے لگ بھگ 256 اِنتخابی عملے کی جماعتیں چننئی ،چننتا بلاکوں کی طرف روانہ کئے گئے ۔
ڈی پی ای او نے زونل اور سیکٹورل مجسٹریٹوں پر زور دیا کہ وہ ان انتخابات کو احسن طریقے پر منعقد کرنے کے لئے تمام انتظامات یقینی بنائیں ۔
ڈپٹی ڈسٹرکٹ الیکشن سپنا کوتوال کے علاوہ کئی اعلیٰ افسران اس موقعہ پر موجود تھے۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.