پنجاب میں پاکستانی ڈرون پر بی ایس ایف کی فائرنگ

پنجاب /31 جنوری / ٹی آئی نیوز

بی ایس ایف نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب میں بین الاقوامی سرحد پر پاکستانی ڈرون کی نقل و حرکت دیکھنے کے بعد اس پر فائرنگ کی گئی جس کے بعد وہ واپس چلاگیا ۔
بی ایس ایف کا کہنا ہے کہ کل رات بی ایس ایف کی 58 بی او پی کی اڈیہ پوسٹ کے قریب ایک پاکستانی ڈرون کو دیکھا گیا۔ ڈرون پر گولیاں چلائی گئیں جس پر وہ پیچھے ہٹ گیا۔ انہوںنے بتایا کہ علاقے میں تلاشی آپریشن جاری ہے

Comments are closed.