پلوامہ میں زیر تعمیر عمارت کا حصہ گرنے سے گاڑی کو نقصان

سری نگر، 23 دسمبر

پلوامہ کے مین مارکیٹ میں زیر تعمیر عمارت کا سلیب گرنے سے ایک گاڑی کو نقصان پہنچا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ سپر بازار پلوامہ کے قریب زیر تعمیر کمپلیکس کا ایک سلیب گر گیا، جس کے نتیجے میں قریب میں کھڑی ایک گاڑی کو نقصان پہنچا۔

انہوں نے بتایا کہ واقعہ کے فوراً بعد پلوامہ پولیس، ایس ڈی آر ایف، فائر اینڈ ایمرجنسی، میونسپلٹی کے اہلکار موقع پر پہنچ کر صورتحال کا جائزہ لیا۔

Comments are closed.