دہشت گردی کینسر کی طرح، اسے مٹانے کے لیے اجتماعی کوشش ہو
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے دہشت گردی کو کینسر قرار دیتے ہوئے پلوامہ حملہ کی زبردست تنقید کی ہے۔ انھوں نے اس طرح کے شدت پسندانہ حملوں سے نجات پانے کے لیے اجتماعی کوشش پر زور دیا اور کہا کہ ”جموں و کشمیر میں سی آر پی ایف پرسونل پر حملہ قابل مذمت ہے۔ میری ہمدردی حکومت ہند اور عوام کے ساتھ ہیں۔ فوجی جوانوں کے گھر والوں کے لیے میری نیک خواہشات۔”
Comments are closed.