پروفیسر اے رویندر ناتھ سنٹرل یونیورسٹی کشمیر کےوائس چانسلر مقرر
سرینگر/یکم اپریل
مرکزی وزارت تعلیم نے پروفیسر اے رویندر ناتھ، ڈین، فیکلٹی آف ٹیکنالوجی، عثمانیہ یونیورسٹی، حیدرآباد کو پانچ سال کی مدت کے لیے سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر (CUK) کا وائس چانسلر مقرر کیا ہے۔
ایک حکم کے مطابق، تقرری سنٹرل یونیورسٹیز ایکٹ، 2009 کے قانون 2 کے مطابق کی گئی ہے۔
Comments are closed.