پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 22 اپریل کو ہو گی
پاکستان کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں کہیں بھی شوال 1444 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔ اس لیے یکم شوال اور عیدالفطر 22 اپریل 2023 بروز ہفتہ کو ہوگی انشاء اللہ.
Comments are closed.