پانپور میں غیر مقامی مزدور مردہ پایا گیا

سری نگر، 4 دسمبر

پلوا مہ کے پانپور علاقے میں ایک غیر مقامی مزدور مردہ پایا گیا۔

حکام نے بتایا کہ مرنے والے مزدور کی شناخٹ فیصل ولد سجاد احمد ساکن رائے پور روڈ گاوں قاسم پور کے طور پر ہوئی ہے،

انہوں نے کہ مزدور کی نعش تلہ باغ پانپور سے بر آمد کر لی گئی جس کے بعد اسے قریبی اسپتال لے جایا گیا، جہاں پہنچنے پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

ادھر پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے تحقیقات شروع کر دی یے

Comments are closed.