پارمپورہ سرینگر میں عدم شناخت لاش برآمد
سرینگر /یکم اپریل
سرینگر کے پاریمپورہ علاقے میں ایک گھر سے عدم شناخت لاش برآمد ہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق آج صبح ایک لاش ملی جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ غیر مقامی ہے۔
انہوں نے مزید کہا ایک ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے اور لاش کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
Comments are closed.