پائپ لائن کو نقصان پہنچنے کے بعد سرینگر کے کچھ علاقوں میں پانی کی سپلائی متاثر

سرینگر /11مارچ / ٹی آئی نیوز

سرینگر کے ٹورسٹ رسپشن سنیٹر کے قریب سپلائی لائن کو نقصان پہنچنے کے بعد سرینگر کے کئی علاقوں میں پانی کی سپلائی متاثر رہی جس کے نتیجے میں لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرناپڑا
حکام کے مطابق سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت جاری کام کی وجہ سے پائپ لائن کل رات حادثاتی طور پر خراب ہوگئی تھی
انہوں نے کہا کہ افراد اور مشینری کو متحرک کر دیا گیا ہے اور وہ پانی کی فراہمی کو بحال کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔

Comments are closed.