ویڈیو: محکمہ سریکلچر کے ملازمین کا احتجاج جاری

طلسی باغ میں ڈائریکٹوریٹ آفس مقفل

سرینگر: ڈسٹرکٹ سریکلچر سمیت پندر ہ معطل شدہ ملازمین کی کے مطالبے کو لیکر محکمہ سریکلچر کے ملازمین نے پیر کو اپنا احتجاج جاری رکھتے ہوئے طلسی باغ میں ڈائریکٹوریٹ آفس کو مقفل کردیا ہے۔جموں وکشمیر سریکلچر ملازمین ایمپلائز ورکرس یونین کے جھنڈ ے تلے محکمہ کے درجنوں ملازمین سریکلچر ڈائریکٹوریٹ آفس واقع طلسی باغ میں جمع ہوئے۔انہوںنے اپنے پندرہ ساتھوں کو جلد ازجلد بحال کرنے کی مانگ دہرائی ہے۔ انہوںنے بطور احتجاج سریکلچر ڈائریکٹوریٹ آفس کو مقفل کردیا۔

Comments are closed.