ویڈیو: سیاست سے میرے بیٹے کی کوئی وابستگی نہیں، ارشد نے کبھی بھی پنچ یا سرپنچ کیلئے فارم نہیں بھرا: والدہ  

شہر ی کے نام پر پنچ فارم بھردیاگیا، اسے اپنے اہل وعیال سمیت پریشان

سرینگر19نومبر: چرار شریف کے ایک شہر ی کے نام پر پنچ فارم بھرکر اسے اپنے اہل وعیال سمیت پریشان کر دیاگیا ۔ سی این ایس دفتر پرآ کر اسداللہ ڈار ولد اکرم ڈار ساکن چروانی تحصیل چرار شر یف نے بتایا کہ’’ اتوار کی شام مجھے اطلاع ملی ہے کہ میر ے نام پر کسی نے پنچ فارم بھرا ہے یہ بات سن کر مجھ پر قیامت ٹوٹ پڑی۔‘‘ نہ میں نے فارم بھر اتھا اور نہ ہی میں مجھے اس کھیل میں کودنے کا کبھی شوق تھا میں زمینداری کرکے اپنے عیال کا پیٹ پال رہا ہوں‘‘۔ ان کا کہنا تھا کہ’’ یہ بات سن کر میر ے گھر کے اہلخانہ میں تشویش کی لہردوڑ گئی ، میں پوری رات سو نہ سکا اور صبح اپنی صفائی پیش کرنے کی غرض سے دوڑ تے سرینگر پہنچا ہوں تاکہ میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے سامنے حقائق بیان کر سکوں۔اسداللہ ڈار نے اسے شر پسندوں کی کہانی قرار دیتے ہو ئے مکمل طور لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔

 

WATCH VEDIO: Appeal Arshid's Mother From Laribal Kakapora in South Kashmir.

Must Wacth: My son Arshid has never filed for form for Sarpanch or Panch, he is being falsely charged: Arshid's motherHis has never been indulged in politics or antI social activitiesShare And Like Our Facebook Pages For Latest Updates

Posted by Kashmir Press Service Group, (Tameel irshad, Kashmir Age) on Sunday, 18 November 2018

Comments are closed.