ویڈیو: ترال بلاک کے کھاسی پورہ حلقے کے وارڈ نمبر 3 سے پنچ امیداوار بلبیر سنگھ نے لیے اپنے کاغزات نام زدگی واپس
بلبیر سنگھ کا کہنا ہے کہ انہون نے غلطی سے کھاسی پورہ حلقے میں پنچ کے لیے کاغزات ترال بلاک میں داخل کئے تھے ۔مگر ناسازگار حالات کے چلتے اب میں کسی پنچ امیدوار کے طور کوئی پنچائتی انتخابات نہیں لڑ رہا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ مجھے کسی سیا سی پارٹی سے بھی کوئی تعلق نہیں ہے۔
Comments are closed.