وزیر داخلہ امیت شاہ دو روزہ دورے پر جموں کشمیر وارد

سخت ترین سیکورٹی انتظامات کے بیچ وزیر داخلہ امیت شاہ دو روزہ دورے جموں کشمیر پہنے

جموں آیر پورٹ پر وزیر داخلہ امیت شاہ کا لیفٹبٹ گورنر منوج سنہا نے استقبال کیا ان کے ہمراہ مرکزی وزیر ڈاکٹر جتندر سنگھ بھی موجود تھے

Comments are closed.