وجے دیوس: کرگل کا دورہ کرنا میرے لیے ایک جذباتی لمحہ/راجناتھ سنگھ
مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کرگل وار میموریل پر ازجان ہونے والے فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد کہا کہ اس دن کرگل کا دورہ کرنا میرے لیے ایک جذباتی لمحہ ہے۔ میں وہ لمحہ کبھی نہیں بھول سکتا جب میں ‘ویر ناریوں’ کو خراج عقیدت پیش کر رہا تھا۔
مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا کہنا ہے کہ ’سال 1999 میں کرگل میں جو ہندوستانی فوجیوں نے لہرایا وہ صرف ترنگا نہیں تھا، بلکہ یہ کروڑوں ہندوستانیوں کا فخر تھا۔
انہوں نے کہا کرگل جنگ ہندوستان پر مسلط کی گئی، پاکستان نے ہماری پیٹھ میں چھرا گھونپا
Comments are closed.