وادی کشمیر میں عید الفطر جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے

سرینگر 22اپریل

عیدالفطر، رمضان کے مقدس مہینے کے اختتام کے موقع پر، دنیا بھر کے ساتھ ساتھ وادی کشمیر میں عید منائی جا رہی ہے۔

اس سلسلے میں حضرت بل کے ساتھ ساتھ دیگر عیدگاہوں اور مساجد میں باجماعت نماز عید ادا کی گءی

دریں اثنا، لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا، چیف سکریٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا، اور دیگر پولس اور کئی سول افسران کے علاوہ سیاست دانوں نے عید الفطر کے پرمسرت موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی اور انہیں نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Comments are closed.