نیٹ نتائج کا اعلاان:ترنچ شوپیان کے طالب علم نے 10واں مقام حاصل کر لیا

سرینگر ؛08 ستمر

نیشنل ٹیسٹنذگ ایجنسی کی جانب سے نیٹ‌2022کے نتائج کا اعلان کیا گیا جس میں جنوبی ضلع شوپیان سے تعلق رکھنے والے ایک نہونہار طالب علم نے اپنی قابلیت کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے پورے بھارت میں 10واں مقام حاصل کرکے اپنا اور کشمیر کا نام روشن کر دیا
شوپیان کے ترنج شوپیان سے تعلق رکھنے والے ہازق پرویز لون نے 710پونئٹ حاصل کرکے پورے بھارت میں دسویں رینک حاصل کر لی

Comments are closed.