نوجوانوں کا مستقبل روشن کیونکہ کشمیر ترقی اور بہتر ی کی جانب بڑھ رہا ہے / فوجی کمانڈر
بارہمولہ/16جنوری
فوج کے 15کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ لیفٹنٹ جنرل راجیو گھائی نے کہا کہ کشمیر ی نوجوانوں کا مستقبل روشن ہے کیونکہ کشمیر ترقی اور بہتر ی کی جانب بڑھ رہا ہے ۔
بارہمولہ میں میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے 15ویں کور کمانڈر لیفٹنٹ جنرل راجیو گھائی نے کہا کہ کشمیر کی موجودہ صورتحال اچھی ہے، لیکن آگے بڑھنے کے لیے ابھی ایک فاصلہ طے کرنا باقی ہے۔
۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ جموں و کشمیر میں منشیات کی ملی ٹنسی اور نارکو منشیات کا مقابلہ کرنے کیلئے فوج انتظامیہ اور پولیس کے ساتھ پوری طرح شامل ہے۔
Comments are closed.