نظیر احمد آہنگر ساکنہ ہند وارہ انتقال کر گئے ، نماز جناز 2بجے ادا کیا جائے گا

سرینگر /14جنوری

یہ خبر انتہائی دکھ کے ساتھ دی جاتی ہے کہ نظیر احمد آہنگر ( ریٹائرڈ ایگزیکٹو آفیسر ) ساکنہ ہند وارہ طویل علالت کے بعد 14جنوری 2025بروز منگل وار کی صبح اس دنیائے فانی سے انتقال کر گئے ۔

مرحوم کا نماز جنازہ دن کے 2بجے ان کے آبائی علاقے میں انجام دیا جائے گا

مرحوم کے انتقال کی خبر پھیلتے ہی علاقے میں غم و اندور کی لہر دوڑ گئی

Comments are closed.