”نازول جائیدادوں “کی جعلی لسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ، لوگ دھیان نہ دیں / ضلع انتظامیہ سرینگر

سرینگر /06فروری / ٹی آئی نیوز

ضلع انتظامیہ سرینگر نے واضح کر دیا ہے کہ سوشل میڈیا پر ”نازول جائیدادوں “کی ایک جعلی لسٹ گردش کر رہی ہے جس میں سرینگر میں غیر قانونی تجاوزات کی فہرست کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ عوام الناس سے گزارش ہے کہ ایسی غلط خبروں پر کوئی توجہ نہ دیں
پولیس کے ذریعے خوف پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی شروع کی گئی ہے

Comments are closed.