مکہ مکرمہ میں سرینگر سے تعلق رکھنے والا حاجی انتقال کر گیا

سرینگر: یکم جولائی

سری نگر کے مضافات سے تعلق رکھنے والے عازمین حج مقدس شہر مکہ مکرمہ میں انتقال کر گئے

لواحقین کے مطابق جاوید احمد کاووسہ ولد غلام مصطفیٰ کاووسہ ہل ویو کالونی ونبل راولپورہ دو روز قبل مقدس شہر سے لاپتہ ہو گئے تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ آج ان کی لاش ملی ہے اور اس وقت مکہ مکرمہ میں آخری رسومات ادا کی جا رہی ہیں۔

Comments are closed.