
موسم کا مزاج بدل گیا،میدانی علاقوں میں بارشیں
سرینگر/یکم اپریل/
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے عین مطابق وادی کشمیر میں بیشتر مقامات پر بارش ہوئی اور بالائی علاقوں پر ہلکی برفباری ہوئی
ادھر محکمہ موسمیات نے 6 اپریل تک موسم خراب رہنے کی پیشگوئی کرکے مزید بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے
Comments are closed.