کشمیرملٹی میڈیاتازہ ترین معروف تاجر لیڈر سمپت پرکاش انتقال کر گئے By KPS Multimedia Desk On جولائی 1, 2023 Share بزرگ تاجر لیڈر سمپت پرکاش دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ اطلاعات کے مطابق ان کا انتقال آج شام ہوا ادھر سمت پرکاش کے انتقال پر سماج کے مختلف طبقوں نے رنج و غم کا اظہار کیا یے Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmailPrint
Comments are closed.