محمد شاہد سلیم ڈارڈپیٹی کمشنر شوپیان اور فضلل حسیب ایم ڈی جے کے ٹی ڈی سی تعینات

پولیس کے بعد سیول انتظامیہ میں پھیر بدل کرتے ہوئے انتظامیہ نے محمد شاہد سلیم ڈار کو ڈیپٹی کمشنر شوپیان کے بطور تعینات کیا گیا .

تفصیلات کے مطابق فاض لل حسیب، آئی اے ایس (AGMUT:2018)، ڈپٹی کمشنر، شوپیاں کو تبدیل کرکے منیجنگ ڈائریکٹر، جموں کشمیر ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے طور پر تعینات کیا گیا ہے،اور وویکانند رائے، آئی آر ایس، ڈائریکٹر سیاحت، جموں کو اضافی چارج سے فارغ کر دیا گیا ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ محمد شاہد سلیم ڈار، جے کے اے ایس، ڈائریکٹر، فرانزک سائنس لیبارٹری، جموں کشمیر ، کو تبدیل کرکے ڈپٹی کمشنر، شوپیاں تعینات کیا گیا ہے۔

Comments are closed.