محمد الطاف راتھر چاٹوسہ کی والدہ کا انتقال
ضلع بارہمولہ کے چاٹوسہ رفئیع آباد کے معروف سماجی کارکن محمد الطاف راتھر کی والدہ ماجدہ آج بعد نماز عصر اس دار فانی سے رحلت کرکے خالق حقیقی سے جاملیں ۔
لواحقین کی جانب سے اطلاع موصول ہوئی ہے کہ مرحومہ کا نماز جنازہ بعد نماز عشا نوبجےان کے آبائی گاوں میں انجام دیا جائے گا۔انشائ اللہ ۔
مرحومہ نیک سیرت اور ملنسار خاتون ہیں ۔اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے ۔
Comments are closed.