ماہ رمضان میں عوام کو بنا خلل بجلی سپلائی فراہم کرنے کیلئے کے پی ڈی سی ایل تیار / صوبائی کمشنر
سرینگر /20مارچ
حکومت نے اعلان کیا ہے کہ رمضان کے مقدس مہینے کے دوران لوگوں کو مناسب بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے محکمہ کے پی ڈی سی ایل نے کمر کس لی ہے۔
صوبائی کمشنر وی کے بدھوری نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ کے پی ڈی سی ایل نے وادی کے لوگوں کو اس رمضان میں بہتر بجلی فراہم کرنے کے لیے پہلے سے ہی کمر کس لی ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ انتظامیہ انسداد تجاوزات مہم کے بارے میں لیفٹیننٹ گورنر کی ہدایات پر عمل کرے گی۔
Comments are closed.